نزولی تواتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا۔